الخدمت گروپ پھول اور فاؤنڈرز گروپ کو جھنڈے کا نشان الاٹ

الخدمت گروپ پھول اور فاؤنڈرز گروپ کو جھنڈے کا نشان الاٹ

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ایل ڈی اے ایونیو ون ،جوبلی ٹاؤن،موہلنوال سکیم،پبلک ہیلتھ پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے23اکتوبر کوہونے والے الیکشن کے لیے انتخابی نشان الاٹ کر دیے گئے ۔الخدمت گروپ کو پھول جبکہ فاونڈر گروپ کو جھنڈے کا انتخابی نشان الاٹ ہوا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -