کاہنہ،تیزرفتارکی موٹرسائیکل سوارکوٹکر،نوجوان ہلاک

کاہنہ،تیزرفتارکی موٹرسائیکل سوارکوٹکر،نوجوان ہلاک

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )کا ہنہ میں تیز ر فتا ر کا ر نے 25سالہ نوجوان کو ٹکر مار کر ہلا ک کردیااور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کا ہنہ نو کا ر ہائشی 25سالہ دا نش جو ضرروی کام سے سلسلہ میں مو ٹر سائیکل پر جا ر ہا تھا کہ تیز رفتا ر کا ر نے اسے ٹکر ما ر کچل کر ہلا ک کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے نا معلوم افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید :

علاقائی -