چوہنگ،11سالہ مغوی کامقدمہ درج نہ ہوسکا،لواحقین کاپولیس پرٹامٹول کاالزام

چوہنگ،11سالہ مغوی کامقدمہ درج نہ ہوسکا،لواحقین کاپولیس پرٹامٹول کاالزام

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)چو ہنگ سے مدرسے جانے والا 1 1سالہ بچے کااغواء کا پو لیس مقد مہ در ج نہ کر سکی ہے ۔ والد ین نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ پو لیس کا روائی کی بجائے ٹال مٹول سے کام لے ر ہی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ چو ہنگ کے علاقہ بھوبتیاں چوک کے رہائشی افتخار کا 11سالہ بچہ علی رضا گھر سے گزشتہ جمعہ کے روز مدرسے کیلئے نکلا لا اور لا پتہ ہو گیا جس پر بچے کے والدین نے متعلقہ پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے بجائے بروقت قانونی کاروائی کر نے کے ٹال مٹول سے کام لینا شروع کر دیا ۔ لاپتہ بچے کے والد افتخار کا کہنا تھا کہ ہمیں قوی شبہ ہے کہ ہمارے بچے کو کسی نے اغواء کر لیاہے ۔

مزید :

علاقائی -