گلشن راوی،گودام میںآتشزدگی لاکھوں کاپلاسٹک جل گیا

گلشن راوی،گودام میںآتشزدگی لاکھوں کاپلاسٹک جل گیا

  

لاہور(وقائع نگار) گلشن راوی کے علاقے میں پلاسٹک کے گودام میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گودام میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا پلاسٹک کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا تاہم اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122اور فائر برگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -