سپیکٹرل مانٹیسوری گرلز اینڈ بوائز ہائی سکول کی سالانہ تقریب آج ہو گی

سپیکٹرل مانٹیسوری گرلز اینڈ بوائز ہائی سکول کی سالانہ تقریب آج ہو گی

  

لاہور (پ ر)سپیکٹرل مانٹیسوری گرلز اینڈ بوائز ہائی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج ہفتہ 22 اکتوبر الحمرا ہال نمبر 2میں صبح 10 بجے شروع ہو گی جس میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو اڑھائی لاکھ روپے کے سکالر شپس اور کیش پرائز بھی دئیے جائینگے، تقریب میں سکول کے ڈائریکٹر آصف محبوب اور ڈاکٹر راشد مہمان خصوصی ہونگے ، جبکہ مہمانان گرامی میں پروفیسر ڈاکٹر جاوید ، میجر ڈاکٹر اعجاز شاہ، پروفیسر زیدی ، انجینئر محمد ندیم، گفٹ انڈسٹریز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر حافظ ثاقب اور انجینئر علی کامران شامل ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -