نیورانارکلی سے منشیات فروش گرفتار،2کلواعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

نیورانارکلی سے منشیات فروش گرفتار،2کلواعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار)نیو انارکلی پولیس نے کاروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے اعلیٰ کوالٹی کی منشیات برآمد کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ نیو انارکلی پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش زبیر عرف زبیری کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 2کلو چرس برآمد کر لی ۔

مزید :

علاقائی -