مناواں،گھڑدوڑپرشرط لگانے کاالزام،دوافرادگرفتار

مناواں،گھڑدوڑپرشرط لگانے کاالزام،دوافرادگرفتار

  

لاہور(وقائع نگار)مناواں میں گھوڑوں کی ریس پر جوئے کے الزام پر دو افراد گرفتار ، بتایا گیا ہے کہ مناواں پارک میں صبح سویرے جب لوگ سیر کرنے اور واک کے لیے آئے ہوئے تھے چند افراد گھوڑوں کے ساتھ ریس لگا رہے تھے کہ اہل علاقہ نے 15پر کال چلا دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر دو افراد کو گھوڑوں سمیت گرفتار کر لیا۔

مزید :

علاقائی -