مصطفی آباد،چپس چورنشئی رنگ ہاتھوں پکڑاگیا،دکانداروں کاتشدد

مصطفی آباد،چپس چورنشئی رنگ ہاتھوں پکڑاگیا،دکانداروں کاتشدد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ا پنے کر ا ئم ر پو رٹر سے )مصطفی آ باد میں نشہ نہ ملنے پر نشئی نے مبینہ طور پر آصف نامی شخص کی دکان سے چپس کے ایک درجن پیکٹ چوری کر لئے اہل علاقہ اور دکانداروں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر تشدد کر تے ہوئے پو لیس کے حوالے کر دیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دکاندار نے چوری کا معاف کر دیا ہے جس کی بنا پر کوئی کارروائی مزید عمل میں نہیں لائی گئی ۔

مزید :

علاقائی -