تلاش ورثاء

تلاش ورثاء
تلاش ورثاء

  

لاہور(پ ر)ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والا نامعلوم شخص دم توڑ گیا ،متوفی نے کریم رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی تھی ۔اگر کوئی اس کو جانتا ہو توتھانہ قائد اعظم ٹاؤن مین پیکو روڈ پر رابطہ کرے فون نمبر03087770654

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -