لندن،پاکستانی کھلاڑیوں کو سپاٹ فکسنگ میں پھنسانے والے برطانوی صحافی کو قید کی سزا

لندن،پاکستانی کھلاڑیوں کو سپاٹ فکسنگ میں پھنسانے والے برطانوی صحافی کو قید ...

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی صحافی مظہر محمود کو 15ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔بی بی سی کے مطابقپاکستانی کھلاڑیوں محمد آصف ، محمد عامر اور سلمان بٹ کو سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں پھنسانے والے برطانوی صحافی مظہر محمود کو عدالت نے پندہ ماہ قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی صحافی پرگلوکارہ تولیزا کنٹوسٹاولس کے خلاف منشیات کیس میں شواہد ٹیمپر کر کے عدالتکو گمراہ کرنے کا الزام ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی ہے

مزید :

صفحہ اول -