جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ وویمن کے درمیان چھٹا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ وویمن کے درمیان چھٹا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پرل (این این آئی)جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین چھٹا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) ہفتہ کو پرل میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ ویمن کو سات میچوں کی سیریز میں 4-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے مابین ساتواں اور آخری ون ڈے میچ 24 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔