انگلش سپنر گیرتھ باٹی کی متواتر 142 ٹیسٹ مس کرنے کے بعد پہلی وکٹ

انگلش سپنر گیرتھ باٹی کی متواتر 142 ٹیسٹ مس کرنے کے بعد پہلی وکٹ

  

چٹاگانگ(اے پی پی) انگلش سپنر گیرتھ باٹی نے گیارہ برس بعد پہلی ٹیسٹ وکٹ لے لی، انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف رواں پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں تمیم اقبال کو آؤٹ کر کے متواتر 142 ٹیسٹ مس کرنے کے بعد پہلی وکٹ لینے کا اعزاز حاصل کیا۔ گیرتھ باٹی نے 2005ء میں انگلینڈ کی طرف سے آخری ٹیسٹ کھیلا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -