چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

  

اسلام آباد (این این آئی)چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا فائنل میچ (آج) ہفتہ کو مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ سیمی فائنل اور فائنل کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں40 سے زائد ملکی اور غیرملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -