ٹیون سٹی یوتھ فٹ بال فیسٹیول آج شروع ہوگا

ٹیون سٹی یوتھ فٹ بال فیسٹیول آج شروع ہوگا

  

اسلام آباد (این این آئی)ٹیون سٹی یوتھ فٹ بال فیسٹیول (آج) ہفتہ سے شروع آئی ایٹ فور میں ہوگا ٗآرگنائزنگ سیکرٹری اظہار شوکت نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں دو کیٹگریز کے مقابلے ہونگے جن میں اندر14 اور انڈر 10- ایونٹس شامل ہیں، ایونٹ میں اول آنے والی ٹیم کیلئے پانچ ہزار روپے اور دوئم آنے والی ٹیم کیلئے دو ہزار روپے انعامی رقم رکھی گئی ہے اور یہ فیسٹیول دو روز تک جاری رہے گااور جس میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی۔

، انہوں نے بتایا کہ فیسٹیول کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -