جماعت اسلامی پنجاب میں اس وقت 18ہزار ارکان ہیں

جماعت اسلامی پنجاب میں اس وقت 18ہزار ارکان ہیں

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جماعت اسلامی پنجاب میں اس وقت 18ہزار ارکان ہیں اور12ہزار امیدواران رکن ہیں جنہوں نے رکن بننے کے لیے درخواست دے رکھی ہے امیر جماعت اسلامی میاں مقصود احمد نے کہاکہ28سے 30اکتوبر کو لاہور میں ہونے والے اجتماع میں80فیصد ارکان امدواران کی شمولیت کا امکان ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -