عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی آج ملتان آئینگے

عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی آج ملتان آئینگے

  

ملتان (سٹی رپورٹر) عوامی راج پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی جمشید دستی آج ملتان آئیں گے اور نادر آباد پھاٹک پر میاں مظہر کی رہائش گاہ پر میڈیا سے ملکی صورتحال پر بات چیت کریں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -