میپکو نے میٹروبس پراجیکٹ پر تعمیرات و تنصیبات کا کام مکمل کرلیا

میپکو نے میٹروبس پراجیکٹ پر تعمیرات و تنصیبات کا کام مکمل کرلیا

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی ( میپکو)نے میٹروبس پراجیکٹ پر تعمیرات و تنصیبات کا کام مکمل کرلیا ہے۔میٹرو روٹ پر11KVکیبل اور پولز کی تنصیبات کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ سٹیشن اور سائنس پر اے ٹیبی باکس،لوٹیشن کیبل(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

اورٹرانسفارمرز کی تنصیب کا کام میٹرو پراجیکٹ نے کرنا تھا جو تاحال نہیں کی اگیا ہے میپکو حکام نے چیف انجینئر پراجیکت منیجر کے نام لکھے گئے خط میں واضع اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کیا ہے کہ چونگی نمبر9،گلگشت اور قاسم فورٹ سمیت21سائٹس پر میٹرو کا کام تاحال مکمل نہیں ہوا ہے میپکو نے اپنا کام مقررہ مدت سے قبل مکمل کرلیا تھا۔بجلی کی فراہمی میں تاخیر کی وجہ پراجیکٹ پر کام کرنے والے افراد ہیں میپکو کا اس تاخیر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -