ملتان کے 28 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان کے 28 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

  

ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت کی ٹیموں کو ملتان کے 28 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں زیادہ تر مقامات ان ڈور کے ہیں واضح رہے محکمہ صحت ٹیموں کو یکم جنوری 2016 سے لیکر اب تک مجموعی طور پر 2274مختلف(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔

لارروا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -