گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 153 افراد ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 153 افراد ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 153 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا جس میں سے 75 مریضوں کو طبی امداد دینے کے بعد صحتیارب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ ان مریضوں کی روزانہ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
کی بنیاد پر رپورٹ صحت حکام کو ارسال کی جا رہی ہے۔