محکمہ صحت پنجاب نے سیزنل فلو کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا

محکمہ صحت پنجاب نے سیزنل فلو کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا

  

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب نے سینٹرل انفلوئنزا (سوائن فلو) کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا جس میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی خصوصی ہدایت کی گئی اس کی علامت میں نزلہ، زکام، تیز بخار، پٹھوں میں کھچاؤ، (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

شدید درد کی صورت میں نزدیکی سرکاری ہسپتال سے رجوع کرنے کی جس کی ہدایت کی گئی ہے۔

سوائن فلو ہائی الرٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -