گورنر پنجاب و چانسلر رفیق رجوانہ کل زکریا یونیورسٹی ٹیکسٹائل کالج کا معائنہ کرینگے

گورنر پنجاب و چانسلر رفیق رجوانہ کل زکریا یونیورسٹی ٹیکسٹائل کالج کا معائنہ ...

  

ملتان( سٹاف رپورٹر) گورنر پنجاب وچانسلر ملک رفیق رجوانہ کل بروز اتوار کو زکریا یونیورسٹی ٹیکسٹائل کالج کا معائنہ کریں گے ‘ معلوم (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

ہوا ہے کہ گورنر پنجاب دن 12:30بجے آئیں گے ‘ اس موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کئے جائیں گے ‘بتایا گیا ہے کہ گورنر پنجاب و چانسلر ملک رفیق رجوانہ زکریا یونیورسٹی کے مختلف معاملات کا بھی جائزہ لیں گے‘ سابق رجسٹرار ملک منیر کی طرف سے زبردستی چارج لینے اور اس سلسلے میں یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی کے متعلق بھی بریفنگ لیں گے ۔

رجوانہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -