40 ہزار سے زائد ایجوکیٹرز کی بھرتی کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ شروع

40 ہزار سے زائد ایجوکیٹرز کی بھرتی کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت صوبہ بھرمیں40ہزار سے زائد ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے این ٹی ایس ٹیسٹ گزشتہ روز شروع ہوگیا ہے جوکل اتوار23اکتوبرتک جاری رہے گا جبکہ اے ای اوز کی بھرتی کے لئے ٹیسٹ 28اکتوبر2016سے شروع ہوگا۔دریں اثنا تعلیمی بورڈ (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
ملتان سمیت صوبہ بھرکے تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان 2016 آج22اکتوبر سے شروع ہوگا۔ملتان بورڈ کی طرف سے بیشتر امیدواروں کو رول نمبر سلپ نہیں مل سکی جس کی وجہ سے گزشتہ روز بورڈ میں رول نمبرسلپس لینے والوں کا ہجوم رہا۔