مرکزی وصوبائی صدر حاجی اسلم خان نے احتجاجی شیڈول کے پہلے مرحلے کا اعلان کیا

مرکزی وصوبائی صدر حاجی اسلم خان نے احتجاجی شیڈول کے پہلے مرحلے کا اعلان کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (کرائمز رپورٹر)مرکزی وصوبائی صدر حاجی محمد اسلم خان نے احتجاجی شیڈول کے پہلے مرحلے کا اعلان کیا اورکہا کہ دوسرے مرحلے کا اعلان 31اکتوبر 2016 ؁ء کو کیا جائے گا۔احتجاج کے دن اس ضلع /ڈویژن میں مکمل تالہ بند ہڑتال ہوگی جس کی سختی سے پابندی کی جائے گی۔اور10نومبر 2016 ؁ء کو جناح پارک ضلع پشاور میں ایک عظیم ا لشان جلسہ منعقد کیا جائے گا اور صوبائی اسمبلی تک مارچ کیا جائے گا اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا دیا جائے گا۔