ڈی ایس پی طلعت حبیب ڈی ایس پی سکیورٹی آر پی او آفس تعینات

ڈی ایس پی طلعت حبیب ڈی ایس پی سکیورٹی آر پی او آفس تعینات

  

ملتان(وقائع نگار)آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ڈی ایس پی طلعت حبیب کو ڈی ایس پی سکیورٹی آر پی او آفس تعینات کردیا ہے۔اس سے قبل وہ آر آئی بی میں اپنے فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -