ڈیرہ ،ٹریفک حادثہ میں خواتین اور بچوں سمیت 10 زخمی

ڈیرہ ،ٹریفک حادثہ میں خواتین اور بچوں سمیت 10 زخمی

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)تھانہ صدر کے قریب مسافر کوچ اور کار کے تصادم میں خواتین و بچوں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے ، گاڑیوں کو شدید نقصان ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے قریب تیز رفتار فلائنگ کو چ سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے مخالف سمیت سے آنے والی موٹرکار سے ٹکرا گئی ۔ جس سے موٹرکار اور فلائنگ کوچ میں سوار دس افراد زخمی ہوگئے جن میں خاتون اور بچے بھی شامل تھے جن کو ہسپتا ل داخل کرادیا گیا ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -