صوبہ خیبر پختونخوا میں تقرریاں وتبادلے

صوبہ خیبر پختونخوا میں تقرریاں وتبادلے

  

پشاور( سٹاف رپورٹر )حکومت خیبر پختونخوا نے عوامی مفاد میں فوری طور پر مندرجہ ذیل افسران کے تبادلوں؍تقرریوں کے ا حکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر(ایڈمن؍ایچ آر)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی محمد خالد(پی ایم ایس۔بی ایس۔19) کی اپنی ہی تنخواہ اور سکیل میں بحیثیت ڈائریکٹر فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی جبکہ اسسٹنٹ چیف پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ محمد روشن(پی ایم ایس۔بی ایس۔18) کی بحیثیت ڈپٹی سیکرٹری لاء اینڈ آرڈر فاٹا تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔اس امر کااعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواکی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -