ڈاکٹر محمد نذیر کے بیٹے کی رسم قل آج ہوگی

ڈاکٹر محمد نذیر کے بیٹے کی رسم قل آج ہوگی

  

شبقدر(نمائندہ خصوصی) محمد حارث ولد ڈاکٹر محمد نذیر ڈسٹرکٹ ڈایکٹر لائیو سٹاک بٹگرام کے بیٹے کا رسم قل آج بروز ہفتہ آبائی گاؤں عظیم خان قلعہ شبقدر میں ادا کی جائے گی مرحوم محمد آیاز پاک پی ڈبلیو ڈی محمد سراج ۔محمد نواز اور سینر صحافی آفتاب مہمند کا بھانجا اور ملک مسلم خان اور ملک اسرار کا بھتیجا تھا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -