ریلوے ملتان ڈویثرن کی ویجلنس ٹیم کا مختلف سیکشنوں کا دورہ‘ ریلوے اراضی پر قابض افراد بارے رپورٹ تیار کی

ریلوے ملتان ڈویثرن کی ویجلنس ٹیم کا مختلف سیکشنوں کا دورہ‘ ریلوے اراضی پر ...

  

ملتان(جنرل رپورٹر) ریلوے ملتان ڈویژن کی ویجی لینس ٹیم کا مختلف سیکشنوں کا دورہ‘ ریلوے اراضی پر قابض افراد بارے رپورٹ تیار کی ذرائع کے مطابق ویجی لینس ٹیم نے گزشتہ روز وہاڑی‘ بوریوالہ‘پاکپتن تک تمام سیکشنوں کا معائنہ کیا (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

اور ریلوے کی اراضی پر قبضہ کرکے دکانیں‘مکان تعمیر کرنے والوں کے خلاف رپورٹ تیار کرلی ہے جو چند روز تک ہیڈ کوارٹر کو بھجوائی جائیگی ریلوے اراضی پر قابض افراد بارے پہلے بھی کئی مرتبہ رپورٹ تیار کی جاچکی مگر موثر کارروائی نہ ہونے کے باعث یہ اراضی آج تک واگزار نہیں کروائی جاسکی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -