ایس ایس پی آپریشن ملتان ڈاکٹر رضوان کا سندھ تبادلہ ، چارج چھوڑ دیا

ایس ایس پی آپریشن ملتان ڈاکٹر رضوان کا سندھ تبادلہ ، چارج چھوڑ دیا

  

ملتان ( وقائع نگار) ایس ایس پی آپریشن ملتان ڈاکٹر رضوان احمد خان کا تبادلہ سندھ ہوگیا ۔ جنہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدے چارج چھوڑ دیا ۔ ملتان پولیس نے ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلے کے بعد ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

منعقد کی گئیں ہیں ۔ جس میں سی پی او ملتان احسن یونس ،ایس پیز ، ڈی ایس پیز اور تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -