میاں چنوں‘ پل 16 بی آر کے قریب نہر سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد

میاں چنوں‘ پل 16 بی آر کے قریب نہر سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد

  

خانیوال، میاں چنوں، محسن وال (نمائندہ پاکستان، نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) پل 16ایٹ بی آر کے قریب نہر سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

نواحی گاؤں چک 16ایٹ بی آر کے قریب نہر ایل بی ڈی سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی،ریسکیو1122نے نعش کو نہر سے نکال کر پولیس تھانہ تلمبہ کے حوالے کردیا،پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -