خان پور سہجہ بس حادثہ کے 22 زخمی تا حال شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج

خان پور سہجہ بس حادثہ کے 22 زخمی تا حال شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج

  

رحیم یارخان(بیورونیوز)سہجہ بس حادثہ، شیخ زیدہسپتال میں تاحال متعدد زخمی زیرعلاج، تفصیل کے مطابق گزشتہ دنوں خانپور کے قریب سہجہ روڈ پر دوبسوں کے تصاد م سے 70کے(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر ) قریب مسافرزخمی ہوئے جن میں 34زخمیوں کو شیخ زیدہسپتال منتقل کیاگیاتھا جنہیں جن میں سے متعدد زخمیوں کو علاج مکمل ہونے پر ڈسچارج کردیاگیا جبکہ 22افراد تاحال ہسپتال کے ایمرجنسی سرجیکل وارڈ میں زیرعلاج ہیں اور ان پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -