کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 16 افراد کو حراست میں لیاہے، جن سے 3 پستول اور مختلف اقسام کی متعدد گولیاں برآمد ہوئیں۔ حراست میں لئے گئے ملزمان کے قبضے سے ساڑھے 6 کلو گرام چرس بھی برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد میں سے 6 کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ باقی افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -