مولانا فضل الرحمان اور اکرم دورانی کا مردان کا مختصر دورہ

مولانا فضل الرحمان اور اکرم دورانی کا مردان کا مختصر دورہ

  

تخت بھائی (نامہ نگار)قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اکرم خان درانی کا گزشتہ روز مختصر دورہ شیخ ملتون میں محمد عابد درانی اور فیضان الدین باچا کی رہائش گاہ پرایک شمولیتی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر محمد عابد درانی اور فیضان الدین باچا نے جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان اور اکرم درانی نے ان کی رہائشگاہ پر JUIکی پرچم کشائی بھی کی۔

مزید :

پشاورصفحہ اول -