درے وال بانڈہ میں دو گروپوں میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق 3 زخمی، 3 ملزمان گرفتار

درے وال بانڈہ میں دو گروپوں میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق 3 زخمی، 3 ملزمان گرفتار

  

کوھاٹ( بیورورپوٹ) درے وال بانڈہ میں دو گروپوں میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق 3 افراد زخمی 3 ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق کوھاٹ کے علاقہ درے وال بانڈہ میی 2 گروپوں میں تصادم سے 3افراد دلاور خان امان اللہ پسران جان بادشاہ اور پولیس کانسٹیبل علاوالدین ولد بلاور خان موقع پر جاں بحق ھو گے جبکہ 3افراد رشید خان ولد خان بادشاہ شھر یار ولد عابد اور ریاض ولد بلاور خان کو زخمی حالت میں ھسپتال پھنچایا گیا پولیس تھانہ ایم آر ایس نے مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے

مزید :

پشاورصفحہ اول -