افغان لڑکی کو شناختی کارڈ جاری کرنے پر 3 نادرا افسروں کیخلاف مقدمہ درج

افغان لڑکی کو شناختی کارڈ جاری کرنے پر 3 نادرا افسروں کیخلاف مقدمہ درج
افغان لڑکی کو شناختی کارڈ جاری کرنے پر 3 نادرا افسروں کیخلاف مقدمہ درج

  

اسلا م آ با د ( آن لائن ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سبز آنکھوں کی وجہ سے شہرت پانے والی افغان لڑکی شربت گلہ کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے کے الزام میں نادرا کے سابق تین افسروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

ذرائع کے مطابق افغان لڑکی شربت گلہ کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا کے سابق تین افسر ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق تینوں افسر ان پلوشہ آفریدی ، محسن احسان اور عماد خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور وہ اس وقت روپوش ہیں تاہم ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -