لانگ مارچ کبھی ختم نہیں ہوتا، عوام آرام طلبی چھوڑ دیں: چینی صدر

لانگ مارچ کبھی ختم نہیں ہوتا، عوام آرام طلبی چھوڑ دیں: چینی صدر
لانگ مارچ کبھی ختم نہیں ہوتا، عوام آرام طلبی چھوڑ دیں: چینی صدر

  

بیجنگ (آئی این پی) چینی صدر شی جن پنگ نے چین کی سرخ فوج پر زور دیا ہے کہ وہ اسی برس قبل ہونیوالے لانگ مارچ کے جذبے کو برقرار رکھیں اور مسلسل آگے بڑھتے جائیں کیونکہ لانگ مارچ کبھی ختم نہیں ہوتا ، لانگ مارچ ایک مسلسل عمل ہے جو قوم اپنے حقائق کو فراموش کردیتی ہے وہ ایک تاریک دور میں داخل ہو جاتی ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

دریں اثناء چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے فلپائنی صدر سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہکہ بحیرہ جنوبی چین کا مسئلہ چین فلپائن تعلقات کو متاثر نہیں کر سکتا، دونوں ملکوں کے باہمی مفادات تنازعات سے زیادہ ہیں جو باہمی مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -