اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5پیسے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5پیسے اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5پیسے اضافہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 106روپے 15پیسے ہو گئی ہے ۔

تفصیل کے مطابق کاروباری ہفتے کے چھٹے روز ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 105روپے 60پیسے جبکہ اس کی قیمت فروخت 106روپے 15پیسے ہو گئی ہے ۔ادھر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا ہے اور اس کی قیمت خرید 104روپے 20پیسے جبکہ اس کی قیمت فروخت 104روپے 40پیسے ہو گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -