اسلام آباد میں بغیر کپڑوں کے خاتون کا احتجاج،پولیس نے پکڑ کر حولات بند کردیا

اسلام آباد میں بغیر کپڑوں کے خاتون کا احتجاج،پولیس نے پکڑ کر حولات بند کردیا
اسلام آباد میں بغیر کپڑوں کے خاتون کا احتجاج،پولیس نے پکڑ کر حولات بند کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارلحکومت میں بغیر کپڑوں کے خاتون کا احتجاج،پولیس پکڑ کر لے گئی ۔
ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اسلام آباد میں بغیر کپڑوں کے گھومنے والی خاتون کی ویڈیو سامنے آئی ہے،بتایا جاتا ہے کہ وہ کسی مسئلے پر احتجاج کررہی تھی،اسلام آباد پولیس نے اسے پکڑ کر حوالات میں بند کردیا ہے.واضح رہے کہ دو مہینوں کے دوران اسلام آباد میں اپنی نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ ہے،اس واقعہ کی ابھی تک سرکاری ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -