تحریک انصاف اجالوں کی دشمن ،ان کا ایجنڈا اسلام آباد بند کرنا ہے:وزیر اعلیٰ شہباز شریف

تحریک انصاف اجالوں کی دشمن ،ان کا ایجنڈا اسلام آباد بند کرنا ہے:وزیر اعلیٰ ...
تحریک انصاف اجالوں کی دشمن ،ان کا ایجنڈا اسلام آباد بند کرنا ہے:وزیر اعلیٰ شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اجالوں کی دشمن ہے،وزیر اعظم نے پہلے بھی کہا پانامہ پیپرز پر کمیشن بنائیں،ان کا ایجنڈا اسلام آباد بند کرنا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سسٹم سے جعلی نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کی نشاندہی ہوگی ،گاڑیوں کے رجسٹریشن سسٹم سے جعلی نمبرپلیٹوں کا قلع قمع کیا جائےگا،آج جعلی نمبر پلیٹس روکنے کے لیے بھی جامع نظام بنایا ہے ،سیکیورٹی ادارے،حکومت ،عوام ملکر دہشتگردی کا مقابلہ کررہے ہیں،آج جعلی نمبر پلیٹس روکنے کے لیے بھی جامع نظام بنایا ہے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اجالوں کی دشمن ہے،وزیر اعظم نے پہلے بھی کہا پانامہ پیپرز پر کمیشن بنائیں،ان کا ایجنڈا اسلام آباد بند کرنا ہے،یہ لوگ سی پیک نہیں چاہتے،یہ لوگ پاکستان کی ترقی کے دشمن ہیں۔

مزید :

لاہور -