روف صدیقی کی جیل میں طبیعت خراب،ہسپتال منتقل

روف صدیقی کی جیل میں طبیعت خراب،ہسپتال منتقل

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی روف صدیقی کو سینے میں تکلیف کے باعث جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق روف صدیقی کو سینے میں اچانک تکلیف اٹھی جس کے باعث انہیں فوری طور پر جیل سے کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کیا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں اور ڈاکٹرز کی ٹیم ان کا معائنہ بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔

مزید :

کراچی -