اگر کسی پر غداری کا شبہ ہے تو مقدمہ چلایا جائے:ساتھی اسحاق

اگر کسی پر غداری کا شبہ ہے تو مقدمہ چلایا جائے:ساتھی اسحاق
اگر کسی پر غداری کا شبہ ہے تو مقدمہ چلایا جائے:ساتھی اسحاق

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم لندن کے رہنماءساتھی اسحاق نے کہا ہے کہ اگر کسی پر غداری کا شبہ ہے تو مقدمہ چلایا جائے۔

جیو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے رہنماءساتھی اسحاق نے کہا ہے کہ اگر کسی پر غداری کا شبہ ہے تو مقدمہ چلایا جائے ، ہمیں سیاست کرنے کا حق دیا جائے ، ہمارے رہنماو¿ں کی گرفتاریاں جمہوریت کے منافی ہیں۔

مزید :

کراچی -