ایم کیو ایم لندن کے رہنماءڈاکٹر حسن ظفر عارف کے بعدامجداللہ کوبھی رینجرز نے حراست میں لے لیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم لندن کے رہنماءڈاکٹر حسن ظفر عارف کے بعدامجداللہ بھی کورینجرز نے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے رہنماءڈاکٹر حسن ظفر عارف کے بعدامجداللہ بھی کورینجرز نے حراست میں لے لیا گیا ہے'امجداللہ تقریباً ساڑھے 3 گھنٹے کراچی پریس کلب میں رہے،امجداللہ رینجرزکی گرفتاری سے بچ کرپریس کلب میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔