کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت نے ایران کو ہرا کرچیمپئن شپ جیت لی

کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت نے ایران کو ہرا کرچیمپئن شپ جیت لی
کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت نے ایران کو ہرا کرچیمپئن شپ جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چندی گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت نے ایران کو ہرا کرچیمپئن شپ جیت لی ہے۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت نے ایران کو ہرا کرچیمپئن شپ جیت لی ہے،فائنل میچ میں بھارت نے ایران کو 38-29پوائنٹس سے شکست دی ہے،دونوں ٹیموں کے مابین آخری معرکے میں خوب مقابلہ دیکھنے میں آیا،بھارت کی طرف سے اجے ٹھاکر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
حالیہ ورلڈ کپ میں بھارت سمیت ایران،جنوبی کوریا،انگلینڈ،آسٹریلیا،بنگلہ دیش اور ارجنٹائن نے شرکت کی ہے،پاکستان کی کبڈی ٹیم نے شرکت نہیں کی ہے۔

مزید :

کھیل -