سکھر اور حب چوکی پر رینجرز کی کا روائی،2دہشتگرد گرفتار کرلئے:ترجمان رینجرز

سکھر اور حب چوکی پر رینجرز کی کا روائی،2دہشتگرد گرفتار کرلئے:ترجمان رینجرز
سکھر اور حب چوکی پر رینجرز کی کا روائی،2دہشتگرد گرفتار کرلئے:ترجمان رینجرز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز کی جانب سے سکھر اور حب چوکی پر کاروائی ، 2دہشتگرد گرفتار کرلئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 2دہشتگرد گرفتارکرلئے گئے ہیں،دونوں دہشتگردوں کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔گرفتار دہشتگرد کا مران نے 2015میں جیکب آباد میں ہونے والے بم دھماکے میں معاونت کی تھی۔

جو بغاوت نہیں کرے گا وہ بھی اس ظالمانہ نظام کا حصہ ہے: سراج الحق

مزید :

سکھر -