غلط انجیکشن لگنے کے باعث یاسین ملک کو تشویشناک حالت میں جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا:مشعال ملک

غلط انجیکشن لگنے کے باعث یاسین ملک کو تشویشناک حالت میں جیل سے ہسپتال منتقل ...
غلط انجیکشن لگنے کے باعث یاسین ملک کو تشویشناک حالت میں جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا:مشعال ملک

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حریت رہنما یاسین ملک کو جیل سے انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیاگیاہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق جیل میں یاسین ملک کو غلط انجیکشن لگایاگیا جس کے باعث ان کی حالت بگڑ گئی اور انہیں انتہائی تشویشناک حالت میں قریبی پرائیوٹ کلینک منتقل کیا گیا ۔خاندانی ذرائع کا کہناتھا کہا یہ خبر انہیں شام کے وقت موصول ہوئی جس کے بعد مشعال ملک کی حالت خراب ہو گئی اور وہ صدمے سے بے ہوش گئیں اور انہیں بھی فوری طور پر ہسپتال لے جایاگیا جہاں سے انہیں اب گھرواپس بھی دیا گیاہے اور آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -