بڈگام میں شہید ہونیوالے جاوید میر کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں:وزارت خارجہ

بڈگام میں شہید ہونیوالے جاوید میر کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ...
بڈگام میں شہید ہونیوالے جاوید میر کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں:وزارت خارجہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالب علم جاوید میر اپنی فیملی کا واحد سہارا تھا،شہید جاوید میر کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کالج کے طالبعلم جاویدمیرکوبڈگام میں بھارتی فورسز نے شہید کیا ،طالب علم جاوید میر اپنی فیملی کا واحد سہارا تھا،شہید جاوید میر کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں،جاوید میر نہتا اور کسی مظاہرے کا حصہ نہیں تھا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -