وزیراعظم،وزیرداخلہ،وزیراعلیٰ سندھ،چھاپوں،گرفتاریوں کا نوٹس لیں:متحدہ لندن

وزیراعظم،وزیرداخلہ،وزیراعلیٰ سندھ،چھاپوں،گرفتاریوں کا نوٹس لیں:متحدہ لندن
وزیراعظم،وزیرداخلہ،وزیراعلیٰ سندھ،چھاپوں،گرفتاریوں کا نوٹس لیں:متحدہ لندن

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ لندن کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم،وزیرداخلہ،وزیراعلیٰ سندھ،چھاپوں،گرفتاریوں کا نوٹس لیں-

جیو نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ لندن کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم،وزیرداخلہ،وزیراعلیٰ سندھ،چھاپوں،گرفتاریوں کا نوٹس لیں،متحدہ قومی موومنٹ اپنی پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی،حیدرآباد میں عبدالرشیدبھیاکی گرفتاری کیلیے بھی چھاپا ماراگیا،حیدرآباد سے ایڈہاک زونل انچارج ظفرراجپوت کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے،اشرف کےنہ ملنے پربھائی مشرف کو گرفتارکرلیاگیا،رابطہ کمیٹی کے رکن اشرف نور کے گھرپرچھاپا مارا گیا۔

مزید :

کراچی -