بنوں میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش،بچوں میں4 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل

بنوں میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش،بچوں میں4 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل
بنوں میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش،بچوں میں4 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے بعد بنوں میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش،بچوںمیں 4 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ،والدین خوشی سے نہال،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شمالی وزیرستان کے نجی کلینک میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ،بچوں میں 4 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے،ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے،خوش نصیب جوڑے کا تعلق شمالی وزیرستان دتہ خیل سے ہے ۔
واضح رہے کہ چندروز قبل لاہور کے ہسپتال لیڈی ایچی سن میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت ہوئی تھی جس میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل تھیں اور کامیابی ڈلیوری پر ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مٹھائی بھی تقسیم کی گئی تھی۔

مزید خبریں:۔محکمہ صحت پنجاب کے زیراہتمام ہیلتھ ویک،اعدادو شمار جاری

مزید :

بنوں -اہم خبریں -