A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

کوہلو،بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

کوہلو،بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

Oct 22, 2017 | 09:46:AM

کوہلو(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوہلو کے علاقے چپی کچ میں موٹرسائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ،دھماکے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی،میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 افراد موٹرسائیکل پر چپی کچ کے علاقے سے گزر رہے تھے کہ اچانک ان کی موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گئے جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا اور علاقے کو کلیئر کیا جا رہا ہے ۔

مزید خبریں:۔کراچی،بلدیہ رئیس گوٹھ میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی،8 دہشتگرد ہلاک،بھاری مقدارمیں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

مزیدخبریں