لاہور میں سیاستدان کے بیٹے نے سٹیج اداکارہ کے ساتھ زیادتی کے بعد ایسا وحشیانہ کام کردیا کہ آپ کے بھی ہو ش اڑ جائیں گے

لاہور میں سیاستدان کے بیٹے نے سٹیج اداکارہ کے ساتھ زیادتی کے بعد ایسا ...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد تشدد کرکے زخمی کردیا گیا۔اداکارہ نے الزام لگایا کہ چکوال کی یونین کونسل کے چیئرمین کے بیٹے شہریار اور اس کے دوست نے گھر میں گھس کر انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر پستول کے پچھلے حصے سے تشدد کرکے زخمی کیا۔پولیس کے مطابق ہنجروال کے علاقے میں اسٹیج اداکارہ کے ساتھ زیادتی کی گئی اور انہیں پستول کے بٹ مار کر زخمی کیا گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ سپنا چوہدری کی کزن نے اپنے لین دین کے معاملے پر اداکارہ کے ساتھ زیادتی کروائی۔پولیس نے کہا کہ گن پوائنٹ پر زیادتی اور تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف میڈیکل رپوٹ آنے کے بعد مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...